شہیدکرنل سہیل عابد شہادت کے تمنائی تھے May 18, 2018 کرنل سہیل نے شہادت سےقبل شہید کا لقب پانے کی خواہش کا اظہار کیاتھا
ڈی جی آئی ایس پی آرکی شہید کانسٹیبل کو خراج عقیدت May 18, 2018 کانسٹیبل ثنااللہ گزشتہ روز کوئٹہ کےعلاقےالماس کلی آپریشن میں شہیدہوئےتھے
آرمی چیف سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات May 17, 2018 ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا
اداروں کیخلاف بیانات امن کی سوچ کیساتھ زیادتی ہے۔ندیم افضل May 17, 2018 ملک میں سپاہی سے جرنیلوں تک، سب نے قربانیاں دی ہیں
ملک کے موجودہ مسائل کےذ مے دار نوازشریف ہیں۔بلاول بھٹو May 17, 2018 تین بارملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف نے انتہائی غیر ذمے دارانہ بیان دیا
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ ہٹادی گئی May 17, 2018 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے الیکشن کی تاریخ 31 جولائی2018 درج کی گئی تھی
ایف سی مدد گار سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام -5 خودکش بمبار ہلاک May 17, 2018 5 دہشت گردوں نے ایف سی مددگار سینٹر پر حملے کی کوشش کی جسے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا
صفائی صرف اڈیالہ کی نہیں بلکہ خیرپور جیل کی بھی ہورہی ہے۔نصرت صحر عباسی May 17, 2018 وزیر علیٰ کس سے شرمندہ تھے جو آدھی تقریر چھوڑ کر چلے گئے
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ درج کردی گئی May 17, 2018 موجودہ حکومت کی مدت 31 مئی کو ختم ہورہی ہے جس کے 60 روز بعد انتخابات ہونے ہیں
وفاق نےسیاسی حریفوں کی خوشی کیلئےفاٹاانضمام کاعمل روکا۔ترجمان پی ٹی آئی May 17, 2018 نوازشریف،فضل الرحمان،محموداچکزئی پختونوں کےنقصان کےذمہ دارہیں