امریکانےکرنل جوزف کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے،ترجمان دفتر خارجہ May 17, 2018 فلسطین کا معاملہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ہونا چاہیئے،بریفنگ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سی ایم ہاؤس خالی کردیا May 17, 2018 وزیراعلیٰ سندھ کی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے جس کے بعد نگراں سیٹ اپ قائم ہوگا
شہید کرنل سہیل کی نماز جنازہ آبائی علاقے وہاڑی میں ادا May 17, 2018 نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، اہل علاقہ، پاک فوج اور سول افسران نے شرکت کی۔
وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات پرفوری عملدرآمد کی منظوری دے دی May 17, 2018 وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی
وزیراعظم کے احکامات نظر انداز: رمضان میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری May 17, 2018 لانڈھی، کورنگی ، ایف سی ایریا، سرجانی ٹاؤن، کیماڑی، نارتھ کراچی میں بجلی غائب
ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تحریک انصاف کی مسرت زیب شریک May 17, 2018 وہ پارٹی صدر شہباز شریف سے خصوصی ملاقات بھی کریں گی۔
شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس May 17, 2018 شہباز شریف پارٹی صدارت ملنے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے 21 مئی کو جواب طلب May 17, 2018 پنجاب کے 9 اضلاع میں حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر ہوئی
نواز کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار May 17, 2018 درخواست گزاروں کو متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری May 17, 2018 وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی صحت یابی کے بعد اجلاس میں شریک ہیں۔