منگل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔مریم اورنگزیب May 19, 2018 تمام فیصلے پارلیمان میں ہونے چاہییں،کوشش ہے کہ نگراں کا فیصلہ پارلیمان کرے
نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہونا قابل افسوس ہے۔سراج الحق May 19, 2018 سیاست دان کسی معاملے پر متفق نہیں ہوتے تو پھر فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس May 19, 2018 ملکی سلامتی و سرحدی سیکیورٹی سمیت خطے کی صورتحال اور حالیہ دہشت گرد ی کے واقعات پرغور
پاک فوج کوبدنام کرنانوازشریف کی عادت بن چکی ہے۔عمران خان May 19, 2018 1994میں جب ا قتدارسے ہٹے تھے تو انہوں نے فوج پر تنقید کی تھی
اذان نشر نہ کرنے پر45 ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس May 19, 2018 غیرملکی مواد کی نشریات پر پابندی کی خلاف ورزی پر 5 ٹی وی چینلز کو بھی نوٹس جاری
ایف بی آرکا موبائل کارڈ ٹیکسز پر سپریم کورٹ میں جواب جمع May 19, 2018 موبائل صارفین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیکسز کی شرح میں بتدریج کمی کی گئی
نگران وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جانے نہ دیاجائے۔زاہدخان May 19, 2018 نگراں وزیراعظم کی تقرری الیکشن کمیشن نے کیا تولوگوں کا سیاستدانوں سےاعتماد اٹھ جائے گا
سلامتی کونسل کی من پسند قرار دادوں پر عمل کا سلسلہ بند کیا جانا چاہیے۔ملیحہ لودھی May 19, 2018 قانونی طور پر پابند ہونے کے باوجود قرار دادوں پر عمل نہ ہونا اخلاقی ذمہ داریوں پر سمجھوتہ ہے
بھارتی عدالت نے ہندوستانی سفارتکارکوپاکستانی جاسوسہ قراردیدیا May 19, 2018 مادھوری گپتا کو آئین کے سیکشن 3 کی دفعہ ون سی اور سیکشن 5 کے تحت مجرم قراردیا گیا
گلیوں، پارکس اور گرائونڈز پر کس طرح قبضہ ہوا لوگ ابھی نہیں بھولے۔سعید غنی May 19, 2018 نامعلوم افراد کوکراچی شہرپردوبارہ قبضہ کرنے نہیں دیں گے