اورنج ٹرین ٹرائل: شہری آج بغیر ٹکٹ کے سفر کے مزہ لے سکیں گے May 16, 2018 ڈیرہ گجراں سے چلنے والی اورنج ٹرین لکشمی چوک پہنچے گی
ممبئی حملہ کیس میں اہم پیشرفت: 2پاکستانی گواہوں کی طلبی کے سمن جاری May 16, 2018 گواہوں میں ایڈیشنل جنرل ایف آئی اے واجد ضیا اورزاہد اختر شامل
بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن: اسپتالوں میں ہنگامی صورتحال May 16, 2018 متعدد مریضوں کے آپریشنز منسوخ ۔ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ میں مسافروں کی کاؤنٹرز پر لمبی قطاریں
دوصوبوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون May 16, 2018 فنی خرابی کے باعث گدو ، مظفر گڑھ، ملتان اور خیبرپختونخوا کے پاور پلانٹس متاثر ہوئے، ترجمان پاور ڈویژن
قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف قرار داد منظور May 16, 2018 اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، سفارتخانے کی منتقلی مسترد کرتے ہیں،سینیٹ قرارداد
بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے: وزیر توانائی May 16, 2018 جلد صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ایساواقعہ پہلے بھی رونما ہوچکا ہے
میر ظفر اللہ نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا May 16, 2018 بجٹ میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا، میرا دل کرتا ہے بجٹ کارروائی روک دوں
کراچی میں کل پارہ 41 ڈگری کوچھونے کا امکان۔محکمہ موسمیات May 16, 2018 شہر میں سمندری ہوائیں بند ہونے کا امکان ہے: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات
وزیراعظم کا ارکان کو بجٹ منظوری اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت May 16, 2018 بجٹ اجلاس کے دوران کورم کا مسئلہ پیدا نہیں ہونا چاہیے۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد May 16, 2018 عمران خان نے 2009 میں فیصل آباد میں مختار عرف مکھا کو قتل کیا تھا