چیئرمین نیب کا نندی پور پروجیکٹ میںبدعنوانی کی تحقیقات کا حکم June 13, 2018 چیف جسٹس نے نیب کونندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیا تھا
پاکستان کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسکاٹش ٹیم مشکلات کا شکار June 13, 2018 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم نے 4 وکٹیں حاصل کرلیں
فوج ملک مخالف کردار کی وجہ سے نواز اور زرداری کیخلاف ہے -پرویز مشرف June 13, 2018 فوج عمران خان کوسپورٹ نہیں کر رہی،لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی محب وطن ہے
تحریک انصاف کاچیف الیکشن کمشنرسے چیرمین نادرا کی برطرفی کا مطالبہ June 13, 2018 الیکشن کمیشن انتخابات کروانے والی مشینری کی تطہیرکرے،فواد چوہدری
پاکستان میں اشرافیہ ہمیشہ جیتنے والوں کے ساتھ ہوتی ہے-تجزیہ کاروں کی رائے June 13, 2018 نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے ٹاکراچاہتے ہیں ۔ عمران ان نے ایک حد تک مسلم لیگ ن کو توڑدیاہے
پرویز مشرف کے اکاوئنٹس کا بھی حساب لیا جائے -مصدق ملک June 13, 2018 مشرف کے ایک دوست نے ان کے اکاؤنٹس میں 10ملین جمع کروائے ان کاحساب بھی ہوناچاہئے
زلفی بخار ی کا نام سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر بلیک لسٹ سے نکالا گیا۔ذرائع June 13, 2018 نگران وزیر داخلہ عمران خان فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبر ہیں۔ذرائع
مدینہ منورہ میں بغیر جوتوں کے آنا بنی ﷺ کے احترام میں تھا۔عمران خان June 13, 2018 عمران خان اہلیہ بشریٰ مانیکا اور قریبی دوست زلفی بخاری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔
آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس کی کٹوتی ختم June 13, 2018 100 روپے کا بیلنس لوڈ کرانے پرپورے100 روپے ہی ملیں گے
افغان طالبان سربراہ کی امریکا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش June 13, 2018 امریکا پرامن حل پر یقین رکھتا ہے تواسےمذاکرات کے ذریعے کشیدگی ختم کرنا ہوگی،ملا ہیبت اللہ