حکومت اپوزیشن کا نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم کے نام پر اتفاق May 11, 2018 نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان 15 مئی کو کیا جائے گا: خورشید شاہ
چیئرمین نیب کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے: نواز شریف May 11, 2018 آمروں کے دور میں بھی ایسا نہیں دیکھا جو آج ہورہا ہے: سابق وزیراعظم
ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ: ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی May 11, 2018 پریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا
کراچی کی میوزک ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار May 11, 2018 شوہر، سوتیلے بیٹے اور ان کے ساتھی نے غیرت کے نام پر قتل کیا
پی پی ،پی ٹی آئی کو سانحہ 12مئی کی اب کیسے یاد آئی؟نعیم الرحمٰن May 10, 2018 سانحہ 12 مئی کے ذمہ داروں کیساتھ اقتدار میں رہنے والوں کو شہداء کی یاد منانازیب نہیں دیتا
چیئرمین نیب سے استعفیٰ کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔میاں محمودالرشید May 10, 2018 نواز شریف جدہ نہیں جاسکتے اس کے علاوہ وہ جیل بھی جائیں گے اور معافی بھی مانگیں گے
دو نمبر لوگوں سے ملک چلانے کی کوشش نہ کی جائے۔محمودخان اچکزئی May 10, 2018 نوازشریف کو جیل بھیجنے پر پنجاب سے ردعمل کو کون کنٹرول کرے گا؟
پی ٹی آئی کے پی کےمیں دوبارہ بھی حکومت بنائے گی۔پرویز خٹک May 10, 2018 چیف جسٹس صوبے کے دوروں کے بعد واپس جاتے ہوئے ہمارے لوگوں کو شاباش دے کرگئے ہیں
جنوبی پنجاب کے نام پر سیاست چمکانے والوں کو کچھ نہیں ملے گا۔بلاول May 10, 2018 کسان بے حال ہے، لوگ صاف پانی کیلئے ترس رہے ہیں،عوام کا معاشی قتل ہورہاہے
اپوزیشن نےسندھ حکومت کی جانب سے پیش کیاگیا بجٹ مسترد کردیا May 10, 2018 بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج اورشورشرابا ،بجٹ دستاویز کی کاپیاں پھاڑ دی