صاف پانی کمپنی کرپشن کیس-نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا May 9, 2018 نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کوپوچھ گچھ کیلئے 4 جون کو طلب کرلیاہے
متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد کوئٹہ سےگرفتار May 9, 2018 ملزم نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی اور کوئٹہ میں کارروائیاں کیں
اصغرخان کیس، سربراہ تحقیقاتی کمیٹی کیلئے احسان صادق کا نام فائنل May 9, 2018 احسان صادق ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے ہیں،نوٹیفیکیشن جلد جاری ہونے کا امکان
سانحہ آرمی پبلک پرچیف جسٹس ثاقب نثار کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم May 9, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دے دیا
سابق صدر کا پہلا روزہ جیالوں کے ساتھ افطار کرنے کا فیصلہ May 9, 2018 سابق صدر پہلا روزہ جیالوں کے ساتھ مل کر افطار کریں گے،انتظامات شروع کردیے گئے
پیر آف گولڑہ کی عمران کو الیکشن میں حمایت کی یقین دہانی May 9, 2018 راجہ ظفر الحق رپورٹ میں کچھ چھپائے جانے پر تحفظات بھی تحریک انصاف سربراہ کے سامنے رکھے۔
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو کراچی کا امن خراب نہیں کرنے دیںگے۔منظوروسان May 9, 2018 کراچی: رہنما پاکستان پیپلزپارٹی منظور وسان نے کہا کہ ایم کیو ایم، پی ٹی آئی کراچی کا امن خراب کرنے…
پاکستان میں ٹیلنٹ کم نہیں-نوجوان ہماری اصل دفاعی صلاحیت ہیں۔آرمی چیف May 9, 2018 راولپنڈی:سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے غیر سرکاری تنظیم زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے مختلف سرکاری اسکولوں…
دفتر خارجہ کا امریکا کے ایران سے ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے پر ردعمل May 9, 2018 اسلام آباد:دفتر خارجہ نے امریکا کے ایران سے ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے پر ردعمل دیاہے، ترجمان دفتر خارجہ نے…
نواز شریف کیخلاف جانچ پڑتال کا فیصلہ میڈیا رپورٹس کی بنیاد پرکیا ،نیب کی وضاحت May 9, 2018 اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ…