کراچی میں شدید گرمی: پارہ 43 ڈگری تک جاپہنچا May 21, 2018 سمندری ہوائیں رک گئیں جس کے باعث شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے
سعد رفیق نے پی ٹی آئی کےسودن کے پروگرام کوجھوٹے دعوؤں کا مجموعہ قرار دیدیا May 21, 2018 عمران کی حکومت میں خیبرپختونخوا پولیو کا گھر بن گیا ۔ وزیرریلوے
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے صدر مملکت کو سمری بھجوا دی May 21, 2018 الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 26،25 اور 27 جولائی کی تاریخ تجویز کردی
غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا May 21, 2018 ملزم نے 10 روز قبل ہی مقتولہ سے شادی کی تھی۔
سبیکا شیخ کی میت کل وطن پہنچے گی May 21, 2018 نجی ایئر لائن کے ذریعے براستہ استنبول وطن لائی جارہی ہے
آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا۔ نواز شریف May 21, 2018 نواز شریف نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس فیصلے کو نامناسب اور غیرضروری قرار دیدیا
تحریک انصاف اور (ق)لیگ میں سیاسی اتحاد کیلئے رابطے May 21, 2018 دونوں جماعتوں کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے پر اور مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے پر اتفاق
الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کا سیکیورٹی پلان فائنل کرلیا May 21, 2018 عام انتخابات میں سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہو گی، الیکشن کمیشن
کوئٹہ:کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد May 21, 2018 اسلحہ و گولہ بارود کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی میں استعمال ہونا تھا،