آئندہ عام انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق تیار May 30, 2018 مذہب اورذات برادری کے نام پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی
عمرے کی ادائیگی سے واپس آنے والی فیملیاں ایئرپورٹ پر لڑ پڑیں May 30, 2018 عمرہ زائرین وطن واپسی پر آب زم زم کے معاملے پر بری طرح لڑ پڑے.
انتخابی دھاندلی سےمتعلق پلڈاٹ کی رپورٹ موضوع بحث بن گئی May 30, 2018 سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں عدلیہ کی آزادی اور غیرجانبداری کا تاثر 45.8 فیصد ہے
آئندہ انتخابات میں عمران خان کو سیاسی طور پر دفن کردیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب May 30, 2018 عمران خان نے کے پی کے صوبے کا بیرہ غرق کردیا۔ شہباز شریف
تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا نام واپس لے لیا May 30, 2018 نیا نام مشاورت کے بعد چند گھنٹوں میں دیدیا جائےگا۔محمود الرشید
کل رات 12 بجے وفاقی کابینہ تحلیل اورحکومت ختم ہوجائے گی May 30, 2018 پاکستان میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت آئینی مدت مکمل کرے گی
اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ May 30, 2018 شہر اقتدار میں اگلے 10روز سورج خوب آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار May 30, 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں سےمتعلق 108 درخواستیں زیر سماعت ہیں
کراچی میں پانی کی کمی پر فساد ہونے کا خطرہ ہے، فاروق ستار May 30, 2018 اگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہیں ملیں گے تو لوگ نئے صوبے بنانے کی بات کرینگے، متحدہ پاکستان سربراہ
حلقہ بندیوں سےمتعلق عدالتی فیصلے کے باوجودانتخابات وقت پرہونگے،الیکشن کمیشن May 30, 2018 انتخابات 25 جولائی کو ہی ہونگے،عدالت الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کالعدم قرارنہیں دے سکتی