دہشت گردوں اور سہولت کاروں کےلیے زمین تنگ کردی جائے گی ، ترجمان پاک فوج October 10, 2025 اگر کوئی فرد واحد سمجھتا ہے کہ اس کی ذات پاکستان سے بڑی ہے تو یہ ہمیں قبول نہیں،پریس کانفرنس
فیض حمید پرالزامات سے متعلق انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ترجمان پاک فوج October 10, 2025 فوج میں خود احتسابی کا عمل محض الزامات پر کام نہیں کرتا، الزمات ثابت ہو جائیں پھر سزا دی جاتی…
ڈی جی آئی ایس پی آر نے خارجیوں کے سہولت کاروں کو تین آپشن دے دیے October 10, 2025 ’چوائس ون، سہولت کاری کرنے والا خوارجیوں کو ریاست کے حوالے کردے ، چوائس ٹو، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں…
کراچی: بھتہ خوری میں ملوث 4 ملزمان مقابلے میں ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار October 10, 2025 کسی کو بھی شہریوں یا تاجروں کو تنگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن…
مفتی نورولی محسود کے مارے جانے سے متعلق پاک فوج کے ترجمان سے سوال October 10, 2025 افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے ، ہمارا ان سے صرف ایک مطالبہ ہے افغانستان کو دہشتگردوں کی آماج گاہ…
ربوہ میں قادیانیوں کی عبادت گاہ پر فارنگ، 4 افراد زخمی ،ایک حملہ آور مارا گیا October 10, 2025 مسلح حملہ آوروں نے عبادت گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ،سیکیورٹی پر موجود اہلکاروں نے اس کوشش کو…
توہین مذہب کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد October 10, 2025 ٹرائل کورٹ کو کیس کا ٹرائل دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔
پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے رکن فرحت عباس اسٹینڈنگ کمیٹی سے مستعفیٰ، تعداد7ہو گئی October 10, 2025 استعفیٰ دینے والوں میں ایم پی اے ثنا کریمی، رانا شہباز، اویس ورک، ملک ممتاز فرخ جاوید مون، شیخ امتیاز اوراحمر رشید…
جامعہ کراچی میں طالبہ یونیورسٹی بس کی زد میں آکر جاں بحق، ڈرائیور گرفتار October 10, 2025 طالبہ بس سے اتر رہی تھی کہ اسی دوران بس ریورس کرنے کے دوران انیقہ سعید زد میں آ گئی…
سندھ میں 20اکتوبر کو تعطیل کا اعلان October 10, 2025 سندھ میں 20 اکتوبر بروز پیر صوبے کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔