بھارت کے 300 ملین ڈالر کے جہاز کو 30 ملین ڈالر کے طیارے نے ملبہ بنا دیا، خواجہ آصف May 11, 2025 عالمی میڈیا اور ایوی ایشن انڈسٹری نے کنفرم کرلیا ہے کہ بھارتی طیارے گرے،نجی ٹی وی سے گفتگو
بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا پیغام واضح ہے ہم تیار ہیں، ترجمان پاک فوج May 11, 2025 آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور غیرمتزلزل عزم کا استعارہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
جنگ میں جیت کی خوشیاں مناتے لاہوریوں پر موسم بھی مہربان May 11, 2025 گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔
گوادر میں دستی بم حملہ، پولیس مقابلے میں اہلکار شہید، ایک دہشت گرد مارا گیا May 11, 2025 دہشت گردوں نے بلال مسجد کے قریب ایک گھر پر دستی بم حملہ کیا جس سے3 افراد زخمی ہوئے۔ترجمان بلوچستان حکومت
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی May 11, 2025 بھارت کی حکمتِ عملی ناکام رہی، پاکستان کو فوجی محاذ پر برتری حاصل رہی، عالمی میڈیا
قیام امن کے لیے صدر ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ، شہباز شریف May 11, 2025 ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا ہے، ٹوئٹ
ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام سوا 7بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے May 11, 2025 پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے سینئر افسران بھی ہمراہ ہوں گے۔
پی ٹی آئی کیساتھ بھی سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے،بیرسٹر گوہر May 11, 2025 بھارت کو پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا، آئندہ بھی کسی قسم کی جارحیت کا ایسا ہی سخت جواب…
پاکستان کا بھارت کیخلاف سائبر اٹیک تاریخ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جانے لگا May 11, 2025 پاکستان نے مواصلاتی لائنوں، ایئر ٹریفک سسٹم اور بھارت کے ڈیجیٹل ڈیفنس کنٹرول کو بھی غیر موثر کر دیا۔
آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے، مریم نواز May 11, 2025 ایسا پاکستان بنائیں گے جسے کوئی دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور نہ کر پائے گا۔