شکار پور : ٹرین کے گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکا، وزیر اعلیٰ کا نوٹس December 16, 2025 دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کیلیے نگرانی کا نیا نظام نافذ December 16, 2025 گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی مزید سخت کی جائے گی۔وزارت خزانہ حکام
ملاقات نہ کرانے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیدیا December 16, 2025 فوج کے سربراہ پر اگر بات ہوئی تو اس میں کیا مسئلہ ہے۔ اگر آج بھی ملاقات نہ کرائی گئی…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی معافی کا اعلان December 16, 2025 جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید افراد کے جرمانے صوبائی حکومت ادا کرے گی،خطاب
آج اڈیالہ جیل کے باہر سے واپس نہیں جائیں گے،علیمہ خان December 16, 2025 عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا ذہنی تشدد ہے،گفتگو
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو آپریشن کے بعد گرفتار سابق ایم پی اے کامران فاروقی بری December 16, 2025 کامران فاروقی کو گارڈن سے اسنیپ چیکنگ کے دوران رینجرز نے گرفتار کیا گیا تھا۔
ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا December 16, 2025 ایف بی آر نے ایس آر او نمبر 2392 جاری 8 دسمبر 2025 کو فوری طور پر معطل کرنے کا…
پیٹرولیم کے شعبوں میں روس کے ساتھ معاہدے پر بات چیت December 16, 2025 پاکستان میں ایک ریفائنری کی اپ گریڈ یشن، تیل کی تلاش، پیداوار، ریفائننگ کے مشترکہ منصوبے شامل
وزیراعلیٰ کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا رات گئے اچانک دورہ December 16, 2025 ذمے داران کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات،کینسر سے متاثرہ بچے کے مفت علاج کا اعلان
سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظوروٹو انتقال کر گئے December 16, 2025 میاں منظور وٹو طویل عرصے سے علیل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔