سی ایم سپیشل اینیشیٹو کارڈ کے تحت ہر مریض 10 لاکھ روپے تک کے علاج کی سہولت حاصل کرے گا۔
Read More »سی ایم سپیشل اینیشیٹو کارڈ کے تحت ہر مریض 10 لاکھ روپے تک کے علاج کی سہولت حاصل کرے گا۔
Read More »دن کے محفوظ اوقات صبح 10 بجے سے شام 6 بجے کے درمیان سفر کریں، فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کریں۔موٹروے پولیس
Read More »نوجوان ہماری سب سے قیمتی سرمایہ ہیں اور پرامن، خوشحال اور ترقی یافتہ مستقبل کی ضمانت ہیں۔ جدید دور میں بدعنوانی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں آ رہی ہیں
Read More »ملزمان میں رفاقت، شاہد اکرام، زاہد، نادر افضال اور کامران اقبال شامل ہیں۔ ملزمان ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژن کی حراست میں تھے۔
Read More »9 دسمبر 2025
نامعلوم چور 6 دسمبر کو ایڈیشنل سیشن جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری کر کے فرار ہو گئے
Read More »گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم گاڑی میں موجود تمام افراد کو بروقت نکال لیا گیا اور کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا۔
Read More »عدلیہ تیسرے،بجلی چوتھے اورصحت کا شعبہ پانچویں نمبر پر۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی رپورٹ
Read More »9 دسمبر 2025
شہدا کی نایاب تصاویر ،جدوجہدِ آزادی اور تاریخ پر معلوماتی موادرکھاگیاہے۔سپیکر نے افتتاح کیا
Read More »آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے کی بھی منظوری دے دی.
Read More »8 دسمبر 2025
عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ شامل
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos