چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی،چیمپئنزٹرافی پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیوپر ہوگی،آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی،چیمپئنزٹرافی پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیوپر ہوگی،آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔
Read More »پاکستان میں 2025 مینز چیمپئینز ٹرافی، بھارت میں 2025 ویمنز کے ون ڈے ورلڈکپ اور بھارت، سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کے میچز نیوٹرل مقام پر ہوں گے۔
Read More »گورننگ بورڈ کو قذافی، نیشنل اور راولپنڈی اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
Read More »قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
Read More »18 دسمبر 2024
بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 129 رنز بنائے تھے۔شمیم حسین 35 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
Read More »اعلان این ایل سی کی گزشتہ سال کی غیر معمولی کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں لیگ نے کرکٹ کے مداحوں کو ایک نیا اور دلچسپ تجربہ فراہم کیا تھا۔
Read More »میچ میں اوپنر صائم ایوب نے سینچری سکور کی جبکہ سلمان آغا نے 82 رنز ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
Read More »18 دسمبر 2024
پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ کا 240 رنز کے ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور کی تیسری بال پر 7 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔
Read More »17 دسمبر 2024
تمام معاملات طے پاگئے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے دونوں بورڈ کے درمیان معاہدے بھی اب آخری مراحل میں ہیں۔
Read More »17 دسمبر 2024
پاکستان نے جنوبی افریقا آنے سے قبل عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی
Read More »