وزیراعظم آزادکشمیرنے”ہم پاکستانی ہیں،پاکستان ہماراہے ”کے نعرے لگوادیئے
December 6, 2025
پاکستان کی کشمیر سے محبت کی بدولت یہاں تین روپے بجلی اور سستا آٹا مل رہا ہے۔فیصل راٹھور۔عباس پورمیں جلسہ
پاکستان کی کشمیر سے محبت کی بدولت یہاں تین روپے بجلی اور سستا آٹا مل رہا ہے۔فیصل راٹھور۔عباس پورمیں جلسہ
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے نامزد کر دیا۔
پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے اراکین اسمبلی کو فوری مظفرآباد پہچنے کی ہدایت کر دی