ایم کیو ایم پاکستان کا آج احتجاج کرنے کا اعلان

May 26, 2018

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی جانب سے وزیراعلیٰٰ سندھ کو بیان پر معافی مانگنے کا دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوگیا۔ فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان کے خلاف آج لیاقت آباد میں احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام وزیر اعلیٰ کے متعصبانہ بیان کے […]