وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 25ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی 22 دسمبر 2022 وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لیڈی ہیلتھ سپروائزر کیلئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس بھی منظور کیا گیا Read More »