افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی،622 افراد جاں بحق،1000 زخمی 1 ستمبر 2025 زلزلے کا مرکز جلال آباد کے قریب تھا،گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں نور گل، سوکی، وٹ پور، مانوگی اور چپہ درہ شامل ہیں۔ Read More »