امریکہ نے 20سال میں افغانستان پر 1کھرب ڈالر خرچ کیے
عسکری موجودگی کے دوران اور اس کے بعد ،مجموعی طورپر 22سال تک امداد کی حتمی رپورٹ
عسکری موجودگی کے دوران اور اس کے بعد ،مجموعی طورپر 22سال تک امداد کی حتمی رپورٹ
ڈرون حملے میں ملوث عناصر افراتفری، عدم استحکام اور عدم اعتماد پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔وزارت خارجہ
ڈرون کے استعمال سے خطرے کی سنگینی واضح ۔تاجکستان، چین اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ
امارت اسلامیہ افغانستان اسلام آباد کے ساتھ اپنے چیلنجز کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے
تین ماہ کا وقت دیا گیا تھا، لیکن ایک ہفتے بعدمہم شروع ہوگئی ۔افغان تاجر
جعلی آستانوں کے انسداد کاچیلنج درپیش۔غربت ، جبراورکسمپرسی سے مشکلات بڑی وجہ
حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے بعد عدالتی اور قانونی اداروں کے حوالے کیا جائے گا۔ حکام
سوویت جارحیت کے خاتمے کے بعد افغانستان کے پہلے صدر بنے تھے
کار بم دھماکے کے بعد اڈے میں گھس کر فائرنگ کی۔ 12 ہلاکتوں کی سرکاری تصدیق