ترکیہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے17 ہلاک 26 اکتوبر 2025 17 میں سے 14 مہاجرین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ دیگر لاپتا افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ Read More »