سعودی عرب کے ’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی وائرل ویڈیو جعلی قرار 1 نومبر 2025 ویڈیو کو غلط طور پر 2034ء فٹبال ورلڈ کپ کے مجوزہ اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمجھا گیا، تاہم اس کا سعودی حکومت یا کسی سرکاری منصوبے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ Read More »