عمران خان قاتلانہ حملہ کیس: ملزم نوید 14 روز بعد عدالت میں پیش
جج نے اُسے 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
جج نے اُسے 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، اللہ نے مجھے نئی زندگی اور نیا عزم دیا ہے کہ میں آپ کی خدمت کروں
فیض آباد کے مقام پر سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں تصادم،لاہور میں گورنر ہائوس پر آتش زنی، پنجاب بھر میں وکلا کی جزوی ہڑتال۔
قوم سے خطاب میں سازش سے متعلق اہم امور پر قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا ۔فواد چوہدری
پی ٹی آئی کا رویہ کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے،عمران خان اپنے رویے کو بدلیں۔ پریس کانفرنس
ملزمان وقاص اور فیصل بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور فیصل بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا۔
کتنے ہتھیار استعمال ہوئے- حملہ آوروں کی تعداد کتنی تھی-انفرادی فعل ہے یا پورا منصوبہ تیار کیا گیا-فوٹیج کا معائنہ کرایا جارہا ہے-
مرکزی ملزم گرفتار ہو چکا،ملزم کے خاندان کے افراد اوران کے رابطوں کو دیکھنا ہے ، ملزم کے موبائل فون کا فرانزک بھی کیا جائے گا،سید غضنفر شاہ
عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی ہے ، دائیں ٹانگ پر گولی چھوکرگزری ہے.
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔