متحدہ عرب امارات کو فیٹف ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا 24 فروری 2024 فیٹف نے جائزے کے بعد متحدہ عرب امارات کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا-یہ فیصلہ پیرس میں فیٹف کے 3 روزہ اجلاس کے اختتام پر دیا گیا۔ Read More »