ملک کو تباہی سے بچانے کا واحد حل مذاکرات ہیں: اعظم سواتی 15 اپریل 2025 ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو حل صرف مذاکرات ہیں، ہم نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کیا ہے Read More »