ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 4افراد جاں بحق
October 8, 2023
بلوچستان کے ضلع خضدارمیں نال ہڑنیوچڑھائی کے مقام پر بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔