Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

الیکشن کمیشن نے آنے والا الیکشن سوالیہ نشان بنا دیا۔ شیخ رشید

January 23, 2023

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے جو کچھ کیا جارہا ہے یہ سب انکے گلے پڑے گا۔

#محسن_نقوی_نامنظور ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

January 23, 2023

محسن نقوی کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا سیل حرکت میں آ گیا۔

پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تقرری مسترد کردی

January 22, 2023

الیکشن کمیشن نے اس بار بھی مایوس نہیں کیا۔فواد چوہدری کا طنز۔فیصلے کو چیلنج بھی کریں گے اور احتجاج بھی کریں گے،اسد عمر

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

January 22, 2023

محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری،نام گورنر کو ارسال کردیا گیا،پی ٹی آئی کا فیصلےپر اختلاف، احتجاجی جلسوں کی تیاری

نگراں وزیراعلیٰ کیلئے کسی سے بات کی نہ کسی نے پوچھا،اعظم خان

January 22, 2023

میڈیا پر خبریں چلنے پر گھر والوں نے فون کر کے وزیر اعلیٰ بننے کی اطلاع دی، پرویز خٹک نے فون کر کے بتایا آپ کو نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے،انٹرویو

  • کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا دفتر سیل کردیا گیا22 April 2026
  • اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع پر اطمینان۔ پاکستان کی کوششوں کی تائید22 April 2026
  • تہران میں ٹرمپ کی جنگ بندی توسیع پر خاموشی۔سفارت کاری کے لیے آمادگی22 April 2026
  • ٹرمپ کا تیل کی ترسیل پر بحری قانون میں رعایت جاری رکھنے کا فیصلہ22 April 2026
  • مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی پر پاکستان کا سخت ردعمل22 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram