پنجاب میں سموگ کے پیشِ نظر شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری 5 نومبر 2025 ٹریفک رش کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گاڑیوں کی بروقت مینٹیننس اور ماسک کے استعمال سے آلودگی میں کمی ممکن ہے۔ Read More »