کولمبیا میں کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی January 18, 2019 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، پولیس