ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل 18 جنوری 2019 لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا۔ قیمتوں میں اضافے کا کوئی فارمولہ موجود نہیں۔ اضافہ غیر قانونی ہے۔ درخواست گزار۔ Read More »
ادویات 15 کے بجائے 150 فیصد مہنگی- ایک ماں کی خودکشی 13 جنوری 2019 عریشہ کا کم سن بچہ کئی روز سے بیمار تھا۔ دوا نہ خریدی جا سکی۔ شوہر گرفتار۔ قیمتیں اعلان سے بھی زیادہ بڑھنے پر عوام پریشان Read More »