بریکنگ ایران پر امریکا اور اسرائیل کامشترکہ حملہ،تہران پر میزائل داغ دیے
ایران کے 30 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا، جس میں ایرانی صدر اور انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہیں۔
ایران کے 30 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا، جس میں ایرانی صدر اور انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی حملوں میں اپنے ایک رہنما کی شہادت کی تصدیق کی گئی، جس کی شناخت محمد ياغی صادق کے نام سے کی گئی ہے۔
یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اقدامات بڑھا دیے ہیں اور نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں
اقدام امریکی صدر کی تہران پر حملے کی دھمکی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا
صیہونی حکومت ہمارے قومی اتحاد کو نقصان پہنچانے کے لیے سرگرم ہے۔ایرانی وزارت خارجہ
سالانہ اجلاس کی ابتدا میں ہی قطر، ترکیہ، مصر، اور سعودی عرب کی طرف سے زوردارفلسطینی وکالت
’’آئرن بیم ‘‘بیک وقت متعددفضائی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سیکیورٹی حکام
غزہ میں نسل کشی جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل۔جنگ بندی کے بعد350شہادتیں ہوچکی ہیں
سیکڑوں افسران شامل۔ مراعات میں کمی اورکٹوتیوں سے بے چینی۔ پارلیمنٹ میں بحث
دونوں اتحادی اس سطح پر ہیں جہاں انھیں بہترین طیارے ملنے چاہییں۔ٹرمپ