ایران پر حملےکے لیے امریکہ کی سعودیہ سے مشاورت کادعویٰ گمراہ کن قرار
March 2, 2026
واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے کے ترجمان کی سوشل میڈیاپربیان میں واضح تردید
واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے کے ترجمان کی سوشل میڈیاپربیان میں واضح تردید
ٹرمپ انتظامیہ میں یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ ریاض کا دفاعی خریداریوں میں تنوع لانا محض ایک تجارتی فیصلہ نہیں۔