امریکی کمپنی نے دنیا کی پہلی اڑنےوالی گاڑی متعارف کروادی
June 9, 2018
اڑنے والی گاڑیوں کے بارے میں آپ نے فلموں میں دیکھا اور کامکس کی کتابوں میں پڑھا ہو گا لیکن اب اڑنے والی کا ر اب کہانیوں اور خوابوں سے نکل کر حقیقت کا ر و پ دھا ر چکے ہیں۔ جی ہاں امریکی کمپنی نے دنیا کی پہلی حقیقی اْڑان بھرنے والی گاڑی متعارف […]