ایران میں غیرقانونی ہتھیاروں کی کھیپ پکڑی گئی۔ ملکی سلامتی سرخ لکیر،پاسداران انقلاب
تہران میں 42بسیں، کئی گاڑیاں، ایمبولینسز اور 10 سرکاری عمارتیں نذرآتش۔مشہد،قم اور تبریزمیں بھی مظاہرہے
تہران میں 42بسیں، کئی گاڑیاں، ایمبولینسز اور 10 سرکاری عمارتیں نذرآتش۔مشہد،قم اور تبریزمیں بھی مظاہرہے
جلاوطن سابق ولی عہد کی کال پر جمعرات کو پہلی بار پوری رات مظاہرے ہوتے رہے۔عالمی ذرائع ابلاغ
سپریم لیڈر فرار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ٹرمپ ۔ فالس فلیگ آپریشن ہے۔ ایرانی میڈیا
احتجاج کے دوران تشدد کے واقعات پیش آئے جن کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔ بلیٹن میں پہلی خبر نشر
45 اموات،21 کی سرکاری تصدیق ۔ ۔ٹی وی انٹرویومیں ٹرمپ کی ایک بارپھر سخت وارننگ
2شہروں میں سیکیورٹی فورسزپیچھے ہٹ گئیں۔ توانائی کارکن ،مزید جامعات بھی ہڑتال میں شامل
حکام نے مرنے والوں کی تعداد نہیں بتائی لیکن کہا ہے کہ تین سکیورٹی اہلکار مارے گئے
صیہونی حکومت ہمارے قومی اتحاد کو نقصان پہنچانے کے لیے سرگرم ہے۔ایرانی وزارت خارجہ
انٹرنیٹ بحال کردیاگیاہے اور صورت حال مستحکم ہے ۔امریکہ اور اسرائیل کی فنڈنگ کا پردہ چاک ہوگیا۔بریفنگ
گلی کوچوں میں ہر ایرانی کو نیا سال مبارک ۔ ان کے ساتھ چلنے والے ہر موساد ایجنٹ کو بھی۔