بنی گالہ سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبہ منظور نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم
January 18, 2019
منصوبہ ابھی تک صرف ڈسکشن تک محدود ہے، دو ہفتوں میں منصوبے کی پیش رفت رپورٹ جمع کروائی جائے۔ سپریم کورٹ