5رہنماؤں کو پھانسی دلانے کے بعد بھارت کے جماعت اسلامی بنگلہ دیش سے رابطے
February 9, 2026
2024میں عوامی لیگ کا اقتدار ختم ہونے کے بعد سے دونوں ملکوںکے تعلقات بری طرح بگاڑکاشکارہوگئے
2024میں عوامی لیگ کا اقتدار ختم ہونے کے بعد سے دونوں ملکوںکے تعلقات بری طرح بگاڑکاشکارہوگئے
نئی دہلی میں وزات خارجہ نے ڈھاکہ کے ہائی کمشنر کو طلب کیا۔چندروزقبل بھارت مخالف مظاہرہ بھی ہوا