بھارت نے راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کا پرانا کیس کھول لیا

January 30, 2019

بھارت نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا ایک پرانا کیس کھول لیا ہے اور کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے بدھ کو خبر دی کہ بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راحت فتح علی خان کو غیرقانونی طور پر 2 کروڑ بھارتی روپے کے مساوی رقم […]