توہین عدالت کیس ۔عمران خان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر 2022 عدالت کے اٹھتے ہی عمران خان بھی اٹھ کھڑے ہوئے جسٹس صاحب میں کچھ کہہ سکتا ہوں،چیف جسٹس نے اٹھتے ہوئے کہا کہ آپ کے وکلا کو سن لیا ہے۔ Read More »