جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی 29 اکتوبر 2025 پاکستان کی پوری ٹیم 19 ویں اوور کی پہلی گیند پر 139 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ صائم ایوب 37، محمد نواز 36 اور صاحبزادہ فرحان 24 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے Read More »