جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق 14 جون 2018 منڈی بہائوالدین سے ملتان جانے والی بس جھنگ روڈ پر 88 چک کے قریب پہنچی تو مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ Read More »