ساہیوال میں پولیس نے 2 خواتین سمیت 4 افراد مار دیئے 19 جنوری 2019 سی ٹی ڈی کے متضاد دعوے۔ مرنیوالوں کو پہلے اغوا کار پھر دہشت گرد قرار دیا۔ پولیس نے ہمارے والدین کو مار دیا۔ زندہ بچنے والے بچوں کا مؤقف Read More »