ذہنی مریض خضرحیات کی سزائے موت پر سپریم کورٹ نے عمل درآمد روک دیا 14 جنوری 2019 عدالت نے معاملہ لارجر بینچ کو بھجوانے کی ہدایات دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ Read More »