زیادہ وقت بیٹھنے کی عادت۔ بیماریوں کو حملہ آور ہونے کی دعوت 12 اکتوبر 2022 ہر روز 8 گھنٹے بیٹھ کر گزارنے سے امراض قلب کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ موذی امراض سے بچنے کیلئے ورزش۔ چہل قدمی اور دیگر جسمانی سرگرمیاں اختیار کریں Read More »