ریاض پر میزائل حملہ ناکام۔سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں حوثیوں کے 60 عسکری اہداف تباہ
November 18, 2026
صنعا، حدیدہ، عمران اور صعدہ کے صوبوں میں کارروائی
صنعا، حدیدہ، عمران اور صعدہ کے صوبوں میں کارروائی
سعودی اتحاد کی سخت وارننگ، یمنی حکومت کا ملک گیر فوجی آپریشن کا اعلان، کشیدگی کے تمام پرامن مواقع ختم ہو چکے ہیں۔