سعودی عرب سے مزید 2 لڑکیاں مرتد ہو کر فرار
February 22, 2019
دونوں بہنوں نے عالمی مدد مانگ لی۔ مرتد سعودی خواتین کیلئے جرمنی میں تنظیم قائم
دونوں بہنوں نے عالمی مدد مانگ لی۔ مرتد سعودی خواتین کیلئے جرمنی میں تنظیم قائم
رہف کی جانب سے آسٹریلیا کے بجائے کینیڈا جانے کے فیصلے پر بھی تنقید شروع ہوگئی۔اقوام متحدہ نے پناہ دلا دی۔