ایشیا ئی ملکوں میں طوفانی بارشوں سے اموات 1250 کی نئی حد پارکرگئیں
December 2, 2025
یہ تباہی 2 سائیکلون اور ایک ٹائفون سے ہوئی۔نڈونیشیابری طرح متاثر ۔تھائی لینڈ بھی شامل
یہ تباہی 2 سائیکلون اور ایک ٹائفون سے ہوئی۔نڈونیشیابری طرح متاثر ۔تھائی لینڈ بھی شامل
انڈونیشیا میں 604، سری لنکا میں 366 اور تھائی لینڈ میں 176 افراد ہلاک ۔ملائشیابھی متاثر
بلوچستان کی تحصیل لاکھڑا میں مکانات بھی گر گئے۔