پشاور نرسنگ کالج میں احتجاج،11 طلبا کی گرفتاری کی اطلاع September 7, 2026 پولیس تشدد کا الزام،انتظامیہ کا شرپسند عناصر کی جانب سے ہراساں کرنے کا مؤقف