عمران خان کو اضافی سیکیورٹی نہ دینے کا فیصلہ
February 1, 2023
پی ٹی آئی سربراہ کی اگلے ہفتے لاہور سے بنی گالہ منتقلی کا امکان ہے- اضافی سرکاری اہلکار نہ ملنے پر نجی سیکیورٹی فرم کی خدمات لی جائیں گی-