نئی دہلی،فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کا مہنگا تجربہ ناکام 30 اکتوبر 2025 مخصوص طیاروں کے ذریعے دہلی کے مختلف علاقوں میں ’’سلور آئیوڈائیڈ‘‘ سے بھرے شعلے فضا میں چھوڑے گئے، مگر دونوں تجربات بارش برسانے میں ناکام رہے Read More »