گرین لینڈ تنازع پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا امریکہ میں فٹ بال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ
ٹرمپ حساس ہیں، ان کی انا ہے اور وہ شرمندہ ہونا پسند نہیں کرتے۔ کنزرویٹو ایم پی سائمن ہوئر
ٹرمپ حساس ہیں، ان کی انا ہے اور وہ شرمندہ ہونا پسند نہیں کرتے۔ کنزرویٹو ایم پی سائمن ہوئر
اگلے ورلڈکپ میں چار سال کا عرصہ ہے اس لیے میرا نہیں خیال کہ میں آئندہ ورلڈکپ کھیل سکوں گا، ورلڈکپ کا اختتام کرنا زبردست ہے
ایونٹ میں سعودی عرب کا ارجنٹینا کو ہراکر اپ سیٹ کرنا اور مراکش کی شاندار کارکردگی میرے لیے یادگار رہیں گی
میسی کے گولز شاندار تھے تاہم فرانس نے بھی زبردست کھیلا اور دو بار کم بیک کیا، امباپے کی ہیٹ ٹرک لوگوں کو ہمیشہ یاد رہے گی
فیفا کے صدر اور امیر قطر نے فاتح کپتان کو ورلڈ کپ ٹرافی دی، ارجنٹینا کے لیونل میسی کو گولڈن بال ایوارڈ دیا گیا
لیاری کے مکینوں اور شائقین فٹ بال نے علاقہ بھر میں آتش بازی کی، “میسی” کی شاندار کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
صدر اردوان قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے دوحا پہنچے، جہاں قطری وزیر صلاح بن غنیم اور دیگر ترک حکام نے صدر اردوان کا استقبال کیا
ہم نے عرب ممالک کی طرف سے ایک غیر معمولی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے
ارجنٹینا کے فرنانڈس کو ینگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا فرانس کے کیلیان ایمباپے کو گولڈن بوٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
35 سالہ سپرسٹار کسی بھی فٹبال ورلڈ کپ میں ہر ناک آؤٹ میچ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے