قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا January 21, 2019 بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا۔